Call Us
0343 6004992
Home
Our Specialists
About Us
Services
Families and Couples Counseling
University Student Counseling
Audio and Video Consultations
Children and Teenagers Counseling
Text Messaging Therapy
Organizational Program
Contact Us
Join Now
Home
Bipolar Test
بائی پولر اختلال کا ٹیسٹ
Bipolar Test
"
*
" indicates required fields
بائی پولر اختلال کا ٹیسٹ فرد کے مزاج میں اتار چڑھاؤ، توانائی کی سطح، اور رویّے کا جائزہ لینے کے لیے کیا جاتا ہے۔
یہ ٹیسٹ مختلف سوالناموں کے ذریعے مکمل کیا جاتا ہے تاکہ درست تشخیص ممکن ہو اور مناسب علاج فراہم کیا جا سکے۔
براہ کرم ہر سوال کا جواب دیں جتنا آپ کی صلاحیت ہو۔
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے، اور خود کو غیر معمولی حد تک خوش، پُرجوش یا زیادہ متحرک محسوس کر رہے تھے — یہاں تک کہ دوسروں کو لگا کہ آپ غیر معمولی انداز میں برتاؤ کر رہے ہیں، یا آپ کی یہ کیفیت آپ کو کسی مشکل میں ڈال سکتی تھی؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور اتنے بدمزاج یا چڑچڑے ہو گئے کہ دوسروں پر غصہ نکالا یا جھگڑا شروع کر دیا؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ کو معمول سے زیادہ خود اعتمادی محسوس ہوئی؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے، اور آپ معمول سے کم سوتے تھے، پھر بھی آپ نے نیند کی کمی محسوس نہیں کی؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ بہت زیادہ باتونی ہو گئے تھے یا معمول سے زیادہ تیزی سے بولنے لگے تھے؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ کے ذہن میں خیالات بہت تیزی سے آ رہے تھے یا آپ اپنے ذہن کو روکنے میں ناکام تھے؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے، اور آپ کے ارد گرد کے حالات کی وجہ سے آپ کا دھیان اتنی آسانی سے بٹنے لگتا تھا کہ آپ کے لیے کسی ایک کام پر توجہ مرکوز رکھنا یا راستے پر قائم رہنا مشکل ہو جاتا؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ خود کو معمول سے زیادہ طاقتور یا توانائی سے بھرپور محسوس کر رہے تھے؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ معمول سے زیادہ سماجی ہو گئے تھے، مثلاً، آپ رات کے وقت دوستوں کو فون کرنے لگے تھے؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ میں معمول سے زیادہ جنسی دلچسپی پائی گئی؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ نے ایسے کام کیے جو آپ کے لیے عام نہیں تھے یا جنہیں دوسرے لوگ حد سے زیادہ، غیر دانشمندانہ یا خطرناک سمجھتے؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
کیا کبھی ایسا وقت آیا ہے جب آپ اپنی معمول کی حالت میں نہیں تھے اور آپ نے اتنی رقم خرچ کر دی کہ آپ یا آپ کے گھر والے مالی مشکلات کا شکار ہو گئے؟
*
بالکل نہیں
کسی حد تک
کافی حد تک
بہت زیادہ
ان میں سے کسی ایک رویے یا کیفیت نے آپ کے لیے کتنی مشکلات پیدا کیں؟ جیسے کہ کام یا ملازمت میں ناکامی، خاندانی مسائل، مالی یا قانونی مشکلات، یا جھگڑوں اور لڑائیوں میں ملوث ہونا؟
*
کوئی مسئلہ نہیں
کسی حد تک مسئلہ
کافی حد تک مسئلہ
سنگین مسئلہ
This field is hidden when viewing the form
Total Assessment Score
جوابات دینے کا شکریہ۔ برائے مہربانی کچھ تفصیالات درج کر کے ٹیسٹ کا نتیجہ حاصل کریں
Name
*
First
Last
Email
*
Phone
*
Age
*
City
*
Lahore
Faisalabad
Rawalpindi
Multan
Gujranwala
Sialkot
Sargodha
Bahawalpur
Sheikhupura
Rahim Yar Khan
Jhelum
Gujrat
Sahiwal
Okara
Dera Ghazi Khan
Mianwali
Attock
Bahawalnagar
Kasur
Chakwal
Vehari
Muzaffargarh
Layyah
Narowal
Khanewal
Bhakkar
Lodhran
Hafizabad
Khushab
Mandi Bahauddin
Pakpattan
Rajanpur
Chiniot
Toba Tek Singh
Nankana Sahib
Jhang
Karachi
Hyderabad
Sukkur
Larkana
Nawabshah (Shaheed Benazirabad)
Mirpurkhas
Umerkot
Jacobabad
Shikarpur
Dadu
Khairpur
Badin
Thatta
Ghotki
Mithi
Sanghar
Kashmore
Tando Allahyar
Tando Muhammad Khan
Peshawar
Mardan
Mingora (Swat)
Abbottabad
Kohat
Dera Ismail Khan
Mansehra
Charsadda
Nowshera
Bannu
Swabi
Lakki Marwat
Karak
Hangu
Batkhela (Malakand)
Quetta
Turbat
Gwadar
Khuzdar
Zhob
Chaman
Sibi
Dera Murad Jamali
Hub
Naseerabad
Loralai
Panjgur
Muzaffarabad
Mirpur
Kotli
Rawalakot
Bhimber
Bagh
Gilgit
Skardu
Hunza
Chilas
Ghizer
Islamabad
Welcome to Umeed
Start Chat
_
×
English
اردو
🎤
Send
Login
Keep me logged in
Get Pasword