Call Us 0343 6004992
  1. Home
  2. Child Mental Health Assessment

بچوں کی ذہنی صحت کا جائزہ

Child Mental Health Assessment

"*" indicates required fields

Mental Health Assessment
ذہنی رجحانات ہر انسان میں موجود ہوتے ہیں۔ مسئلہ تببچوں میں ذہنی، جذباتی اور جسمانی صحت ایک ساتھ چلتی ہے۔ چونکہ والدین اکثر سب سے پہلے اپنے بچے کے رویے، جذبات یا سیکھنے میں کوئی مسئلہ محسوس کرتے ہیں، اس لیے آپ ان سوالات کے جوابات دے کر اپنے بچے کی خود تشخیص کر سکتے ہیں۔

یہ ٹیسٹ صرف 3 سے 17 سال کے بچوں کے لئے موزوں ہے
جسم میں درد کی شکایت کرنا*
زیادہ وقت اکیلے گزارنا*
آسانی سے تھک جانا، بہت کم توانائی ہون*
بےچینی، ایک جگہ پر بیٹھنے میں دشواری*
جسمانی حرکت روبوٹ کی طرح کرنا*
جاگتے ہوئے خیالوں کی دنیا میں رہنا*
توجہ قائم رکھنے میں دشواری*
نئی جگہوں پر جانے سے ڈرنا*
اداس، ناخوش محسوس ہونا*
چڑچڑا، غصہ ہونا*
مایوسی کا اظہار کرنا*
توجہ مرکوز کرنے میں دشواری ہوتی ہے*
دوستوں میں کم دلچسپی*
دوسرے بچوں کے ساتھ لڑنا*
اپنے آپ کو نکما اور کم جاننا*
ڈاکٹر کا جسمانی طور پر کوئی مسئلہ نہ ملنا جبک، درد، پیٹ کے مسائل وغیرہ کی شکایت کرنا*
سونے میں دشواری ہونا*
بغیر وجہ کے پریشان رہنا*
ہر وقت والدین کے قریب رہنے کی خواہش کرنا*
محسوس کرنا کہ وہ برا ہے*
غیر ضروری خطرات مول لینا*
اکثر چوٹ کا لگنا*
خوشگوار کاموں میں دوسروں سے کم خوش ہونا*
اپنی سے چھوٹی عمر کے بچوں والے کام کرنا*
نظم و ضبط پر عمل کرنا مشکل ہونا*
جذبات ظاہر نہ کرنا*
دوسرے لوگوں کے جذبات کو نہیں سمجھنا*
دوسرے بچوں کو تنگ کر کے خوش ہونا*
اپنے مسائل دوسروں سے منسلک کرنا*
دوسروں کی چیزیں اٹھانا اور استعمال کرنا*
شیئر کرنے سے انکار کرنا*
Hidden