Call Us 0343 6004992
  1. Home
  2. Relationship Assessment

ازدواجی رشتے کا سوال نام

Couple Assessment Test

"*" indicates required fields

Mental Health Assessment
  • اس سوال نامے سے آپ جان سکیں گے کہ وہ کون سے عوامل ہیں جو کے رشتے کو مظبوط، خوشگوار اور دیرپا رکھنے کی بنیاد ہوتے ہیں۔
  • آپ اور آپ کے ساتھی کے جوابات آپ کو واضح کریں گے کہ کن عوامل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
  • صحتیاب کے کاونسلرز نے پاکستانی رویے، ماحول اور مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے اس سوال نامے کو ترتیب دیا ہے۔
  • آپ کی تمام معلومات اور رزلٹ محفوظ رہیں گے اور کسی کے ساتھ بھی شئیر نہیں کئے جائیں گے۔
برائے مہربانی درج زیل سوالات کے جوابات دیں۔ نتیجہ آپ کو ٹیسٹ کے بعد دکھایا جائے گا۔
ہم اپنے اختلافات کا اکھٹے حل نکالتے ہیں*
ہم اپنے مالی امور کے فیصلے مل جل کر کرتے ہیں۔*
ہم اپنی مذہبی، سیاسی اور اقدار پر مل جل کر فیصلہ کرتے ہیں۔*
ہم اپنی سماجی زندگی اور دوستوں کے ساتھ تعلقات مل جل کر معین کرتے ہیں۔*
ہم اپنی مشکلات اکھٹے حل کرتے ہیں اور اس سلسلے میں ایک دوسرے کی کوشش کا احترام کرتے ہیں۔*
ہم نے بچوں کی تربیت اور اپنی ازدواجی ذمہ داریوں کے بارے میں مل جل کر فیصلے کر لئے ہیں۔*
ہم سب کام مل جل کر کرتے ہیں اور گھومنے پھرنے بھی جاتے ہیں۔*
ہم ایک دوسرے کے کام یعنی جاب اور اس کے تسلسل کا احترام کرتے ہیں۔*
ہم ایک دوسرے سے اپنے محسوسات کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کو اپنی اداسی اور خوشیوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔*
ہم ایک دوسرے کی پسند اور ناپسند کو جانتے ہیں، اور ایک دوسرے کی توقعات کو جانتے ہیں۔*
ہم ایک ٹیم کی طرح اکھٹے کام کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے مقابلہ نہیں کرتے۔*
ہم ایک دوسرے کو اس کے شوق اور ذاتی وقت کے لئے حمایت کرتے ہیں۔*
ہم ایک دوسرے کے والدین کے بارے میں ذمہ داریاں کا احساس کرتے ہیں۔*
ہم ایک دوسرے کے مقاصد اور زندگی گزارنے کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہیں۔*
جب ہم بیمار ہوتے ہیں یا دکھی ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔*
جب ہمیں حوصلے کی ضرورت ہوتی ہی تو ہم ایک دوسرے سے رجوع کرتے ہیں۔*
ہم ایک دوسرے کے احساسات کو اپنے آپ سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔*
ہم ایک دوسرے کو موقع دیتے ہیں اگر کوی غلط فہمی ہو جائے۔*
ہم ایک دوسرے کی اچھی خاصیت پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔*
مجموعی طور پر میں اپنے ازدواجی تعلق سے مطمئین ہوں۔*
Hidden